Search
  • Search
  • My Storyboards

Badshah

Create a Storyboard
Copy this Storyboard
Badshah
Storyboard That

Create your own Storyboard

Try it for Free!

Create your own Storyboard

Try it for Free!

Storyboard Text

  • گاوں میں ایک بادشاہ کا دربار تھا جو بےحد نیک دل اور شریف تھا، اس لیے اس کے وذیر اور دربار کے تمام لوگ اس کے سامنے آنکھیں بچھاتے تھےـ
  •  بادشاہ کے تین وذیر سعاد، راجو اور کاجو تھے اور بادشاہ کی نظر میں راجو اور کاجو محنتی تھے اور سعاد کامچور تھا جبکے سچ یہ تھا کے سعاد ایماندار اور محنتی تھا، راجو اور کاجو کامچور تھےـ
  • بدشاہ سلامت! ہم سعاد کی طرح لاپروا نہیں ہیں بلکے ہم پھونک پھونک کر قدم رکھتے ہیںـ
  • اگلے روز بادشاہ نے ان تینوں کو ایک کمرے میں بلایا اور اپنے لیے پھل منگوانے کا حکم کیاـ وہ مختلف باغات کی طرف چلے گےءـ
  • جیبالکل بادشاہ !سلامت
  • راجو اور کاجودونوں آفت کے پرکالے تھے اور خود کام چھور کر سعاد کو کام پر لگا دیا جس کی وجہ سے اس کو ہر چیز کا بیڑا اٹھانا پڑا
  • جب بادشاہ اس بات سے باخبر ہوا تو اسے بہت غسہ آیا اور اس وجہ سے راجو اور کاجو کو کوئ انعام نہیں ملاـ
  • !شکریا بادشاہ
  • !صرف سعاد کو انعام ملے گا
  • راجو اور کاجو اپنا سامنا لے کر رہ گے اور ان دونوں نے بادشاہ سے آنکھیں چرا لیںـ انہوں نے معفی منگی اور انہیں اس بات کا احساس ہوا کہ کبھی بھی اپنے آپ پر فخر نہیں کںنا چاہیے اور اپنی زمہ داری خود پوری کرنی چاہیےـ
  • ہمیں معاف کر دیں!
Over 30 Million Storyboards Created