Urdu Spring Holiday Homework
Updated: 4/2/2021
Urdu Spring Holiday Homework

Storyboard Text

  • فجر اور بینش بات کرتے ہوۓ بجلی کے موضوع پر بات کرنا شروع کرتے ہیں۔
  • فجر کیا آپ کو معلوم ہے کہ آج کل بجلی کے بل میں کتنا اضافہ ہوا ہے؟
  • جی مجھے یہ معلوم ہے۔ گھر میں سارے ہر وقت بجلی جو استعمال کرتے ہیں۔
  • جی آپ بلکل ٹھیک کہہ رہی ہیں۔ بجلی کو بلاوجہ استعمال کرنے سے بجلی ضائع ہوتی ہے اور کچھ نہیں۔
  • میرے خیال میں اس مصیبت کا ہل بجلی کو بچانا ہی ہے۔
  • جی اور ہمیں پانی کی بجلی کے بچاؤ کے لیے تب پانی بند کر دینا جب ہم اسے استعمال نہیں کر رہے ہوں جیسے کہ دانتوں کو برش کرتے وقت۔
  • جی ہاں۔ ہم جب بتیوں، پہنکوں اور برقی آلات کو نہ استعمال کر رہے ہوں تو ہمیں ان کو بند کر دینا چاہیے۔
  • اور ہمیں اپنی بتیاں بھی ایل. ای. ڈی بتیوں سے تبدیل کرنی چاہیےـ
  • بینش کیا آپ کو یہ پتا ہے کہ نۓ برقی آلات وہ تقابلی طور پر پرانے آلات سے کم بجلی استعمال کرتے ہیں۔ ہمیں نۓ برقی آلات کا زیادہ استعمال کرنا چاہیے۔
  • جی بلکل سہی کہا آپ نے۔ ہم انفرادی سطح میں شرکت کر ک بجلی کو بچا سکتے ہیں۔ یہ سہی تو بات ہے کہ ایک ہاتھ سے تالی نہیں بجتی۔
  • صبح کے وقت ہمیں تو بتیوں کا استعمال ہی نہیں کرنا چاہیے بلکہ قدرتی روشنی کا استعمال کرنا چاہیے۔
  • جی مجھے بھی بہت مزہ آیا!
  • ویسے اب میں چلتی ہوں۔ آپ کے ساتھ اتنے دنوں بعد مل کر بڑا مزہ آیا۔