لاپرواہی کا نتیجہ

لاپرواہی کا نتیجہ
  Copy


More Options: Make a Folding Card




Storyboard Description

ہمیں ہر کام وقت پر کرنا چاہے اور چیزیں صحیح جگہ پر رکھنی چاہئے۔

Storyboard Text

  • امی: میں تمہیں سمجھاتی تھی کہ اپنی چینزیں جگہ پر رکھا کرو
  • سارہ: امی میرا اسائنمنٹ نہیں مل رہا۔اسکول کی بس بھی آ گئی ہے
  • ٹیچیر: چلو بچوں اپنا اسائنمنٹ جمع کرا ئو
  • اب تو میرے بہت خراب نمبر آئیں گے
  • امی:  دیکھو تمہارا کمرہ کتنا گنڈا ہے۔ اگر تم اپنا کمرہ صاف رکھتی تو تمہیں چیز وقت پر مل جاتی
  • سارہ: اچھا امی آپ بلکل ٹھیک کہتی ہیں۔ مٰیں اپنا کمرہ صاف رکھوں گی اور وقت پر کام کروں گی
  • امی: شاباش سارہ! بہت اچھا کام کیا۔یہی کامیابی کا راز ہے
  • سارہ: امی دیکھیں میں نے اپنا کمرہ صاف کر دیا اور اپنا ہوم ورک بھی کر لیا
Explore Our Articles and Examples

Try Our Other Websites!

Photos for Class   •   Quick Rubric   •   abcBABYart   •   Storyboard That's TPT Store